وہ سید جس نے سادات کی سب سے پہلی حکومت قائم کی!

وہ سید جس نے سادات کی سب سے پہلی حکومت قائم کی! سید ادریس بن عبداللہ الکامل الحسنی، جنہیں تاریخ میں سید ادریس اول کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ آپ کی ولادت 127 ہجری / 743-745 عیسوی میں حجاز (مدینہ منورہ / مکہ مکرمہ) میں ہوئی۔ یہ وہی زمانہ تھا جب امام جعفر … Read more