سید شاکرالقادری چشتی نظامی
سید شاکر القادری (پیدائش: 1960ء، اٹک، پاکستان) پاکستانی نعت گو شاعر، محقق، نقاد، خطاط، مترجم اور اردو ٹائپوگرافی کے ماہر ہیں۔وہ فروغِ نعت کے لیے معروف ہیں اور آن لائن نعتیہ پلیٹ فارم فروغِ نعت فیس بک گروپ اور نعت کائنات کے بانی مدیران میں سے ہیں۔ شاکر القادری نے نعتیہ ادب، اردو فونٹ سازی اور سافٹ ویئر … Read more