محمود الحق کوثر اور باباجی حضور ناڑویؒ از سید شاکرالقادری

سید محمود الحق کوثر رحمة اللہ علیہ بہت اچھے موسیقار تھے ۔ ہارمونیم اور گائگی میں پنڈت امر ناتھ ٹھاکر اور پنڈت امبا پرشاد کے شاگرد تھے بہت اعلی ہارمونسٹ ، ستار نواز، طبہ نواز اور کلاسیکی گائک تھے ۔ ہمارے بابا جی حضور ناڑوی رحمة اللہ علیہ کی محافل سماع کی رونق ہوا کرتے … Read more