- کفارہ، بلندی درجات، نجات اور ہلاکت کے تین تین اعمالحضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:(( ثَلَاثٌ کَفَّارَاتٌ ، وَثَلَاثٌ دَرَجَاتٌ ، وَثَلَاثٌ مُنْجِیَاتٌ ، وَثَلَاثٌ مُہْلِکَاتٌ ))“تین چیزیں گناہوں کا کفارہ ہیں، تین چیزیں درجات میں بلندی کا ذریعہ… Read more: کفارہ، بلندی درجات، نجات اور ہلاکت کے تین تین اعمال
- نظر بد کا روحانی علاج/ چشم بد دورتین مرتبہ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط پڑھ کر سات مرتبہ یہ دعا: اَللّٰهُمَّ اَذْهِبْ حَرَّهَا وَبَرْدَهَا وَوَصَبَهَا پڑھ کرجس کو نظر ہو اس پر دَم کیجئے، اِنْ شَآءَ اللہُ الکریم نظر اُتر جائے گی۔
- گم شدہ چیز پانے کے لیے وظیفہتنہائی میں دو رکعات صلاۃ الحاجت کی نیت سے پڑھیں بعد ازاں سات مرتبہ درود شریف پڑھیں پھر سورۃ لقمان کی یہ آیت ۱۱۹ مرتبہ پڑھیں ﴿ يابُنَيَّ إِنَّهَآ إِن تَكُ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ فَتَكُنْ فِي صَخْرَةٍ أَوْ فِي السَّمَاوَاتِ أَوْ… Read more: گم شدہ چیز پانے کے لیے وظیفہ
- رزق میں اضافہ کے لیےفجر کی نماز ۔۔۔ سنت اور فرض کے درمیان ۳۳ بار۔ ”سبحان اللہ وبحمدہ“ ۳۳ بار۔ ”سبحان اللہ العظیم“ ۳۴ بار۔”استغفراللہ“ اور ایک سو بار۔”یارزاق“ پڑھنے سے اللہ کریم رزق میں اضافہ اور کشادگی عطا فرماتے ہیں۔ یہ عمل روزانہ کی… Read more: رزق میں اضافہ کے لیے
