سید شاکرالقادری چشتی نظامی

سید شاکر القادری (پیدائش: 1960ء، اٹک، پاکستان) پاکستانی نعت گو شاعر، محقق، نقاد، خطاط، مترجم اور اردو ٹائپوگرافی کے ماہر ہیں۔وہ فروغِ نعت کے لیے معروف ہیں اور آن لائن نعتیہ پلیٹ فارم فروغِ نعت فیس بک گروپ اور نعت کائنات کے بانی مدیران میں سے ہیں۔ شاکر القادری نے نعتیہ ادب، اردو فونٹ سازی اور سافٹ ویئر … Read more

شیخ ابو بکر عبد العزیز بن سیدنا عبدالقادر جیلانی

شیخ ابو بکرعبد العزیزشیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔ آپ  532ھ بمطابق 1137ء بغداد میں پیدا ہوئے۔آپ کی تعلیم و تربیت اپنے والد ماجد سیدنا غوث الاعظمؒ کے ہی مبارک ہاتھوں میں ہوئی۔ اپنے والد گرامی سے فقہ و حدیث کی تکمیلِ کی۔آپ بلند پایہ مفتی اور واعظ تھے اپنے والد کے مدرسہ میں درس دیتے رہے۔ قبلہ … Read more

جب باواجی حضورؒ نے انسانیت کی لاج رکھی

جب باواجی حضورؒ نے انسانیت کی لاج رکھی(ایک سچا واقعہ، 1947ء کے شور و ہنگامے میں روشنی کی ایک کرن) 1947ء کا وہ ہنگامہ خیز زمانہ جب برصغیر کی زمین خون اور آنسوؤں سے تر ہو رہی تھی، جب مذہب، نسل اور انتقام کے نام پر انسان انسان کا دشمن بن چکا تھا — اُس … Read more

خواجہ سید محمد سلیمان گیلانی قادری چشتی نظامی

خواجہ سید محمدسلیمان شاہ گیلانی چشتی نظامی قادری سلسلہ چشتیہ قادریہ کے معروف بزرگان میں شمار ہوتے ہیں۔ تعارف سید سلیمان شاہ گیلانی یکم اگست 1919ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے بزرگ بغداد شریف سے ہجرت کر کے پہلے افغانستان اور پھر کوئٹہ ( بلوچستان) کے علاوہ صوبہ سرحد کے علاقوں رسالپور، چکنی اور آدم زئی ( نوشہرہ) میں آباد ہو گئے۔ … Read more

محمود الحق کوثر اور باباجی حضور ناڑویؒ از سید شاکرالقادری

سید محمود الحق کوثر رحمة اللہ علیہ بہت اچھے موسیقار تھے ۔ ہارمونیم اور گائگی میں پنڈت امر ناتھ ٹھاکر اور پنڈت امبا پرشاد کے شاگرد تھے بہت اعلی ہارمونسٹ ، ستار نواز، طبہ نواز اور کلاسیکی گائک تھے ۔ ہمارے بابا جی حضور ناڑوی رحمة اللہ علیہ کی محافل سماع کی رونق ہوا کرتے … Read more

صاحب زادہ سید محمد نعیم عاصم گیلانی کی گورنر پنجاب سے ملاقات

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فورم ہانگ کانگ کے بانی و سربراہ صاحب زادہ سید محمد نعیم عاصم نے اپنے حالیہ دورۂ پاکستان میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پنجاب ہاؤس، اسلام آباد میں ایک وفد کے ہم راہ ملاقات کی۔ وفد میں صاحب زادہ سید محمد نعیم عاصم گیلانی … Read more

سید محمد نعیم عاصم گیلانی کی صوبائی وزیر مجتبی شجاع الرحمن سے ملاقات

پنجاب کے فائنانس منسٹر مجتبی شجاع الرحمن ایک نجی دورے پر ہانگ کانگ تشریف لائے۔ پانچ روزہ اس نجی دورے میں مجتبی شجاع الرحمن صاحبزادہ نعیم عاصم گیلانی صاحب کے مہمان تھے۔ اس مفید دورے میں صاحب زادہ نعیم عاصم گیلانی نے انھیں ہانگ کانگ کی پاکستانی کمیونٹی سے ملوایا۔ انھیں پرتکلف عشائیہ دیا گیا، … Read more

حضرت عبدالعزیز الگیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اولاد سے نقباء و سجادہ نشینان

السید الشیخ صاحب التلوین والتمکین حضرت زین الدین ابن الشریف سید نا محمد شرف الدین بن سیدنا شمس العارفین حضرت شمس الدین بن سیدنا صاحب المسو والسما حسیب النسیب محمد الہتاک ابن الشریف سیدنا الامام التقی المقتدی الاقطار الاعلی المنار الابریز حضرت عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہم بن حضرت محبوب سبحانی قطب ربانی غوث صمدانی … Read more

حضرت حسن مثنیٰ کی اولاد

حسن‌ بن‌ حسن‌ بن‌ علی بن ابی‌ طالب (حیات تا سنہ 85 ھ)، حسن مثنی کے نام سے معروف، امام حسن علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔ جن کی شادی امام حسین علیہ السلام کی بیٹی فاطمہ سے ہوئی۔ آپ حسنی / حسینی سادات کے بزرگ سمجھے جاتے ہیں۔ حسن مثنی کربلا کے میدان میں زخمی ہوئے اور آپ کے ماموں اسماء بن خارجہ فزاری … Read more